the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
2ہزار 300 کروڑ روپے کا کالا دھن جمع کرنے کے الزام میں دلی ہوائی اڈے سے گرفتار کانپور کے رم جھم اسپات گروپ کے مالک یوگیش اگروال کو اقتصادی جرائم شاخ کے جیوڈیشیل مجسٹریٹ نے 14 دن کے لئے عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ سینٹرل کسٹم ایکسائز کے وجیلنس ڈائریکٹریٹ نے اس برس ستمبر میں رم جھم



اسپات گروپ سے متعلق کمپنیوں اور اس کے الگ الگ مقامات پر واقع دفاتر پر چھاپے مار کر ریکارڈ ضبط کئےتھے۔ ذرائع کے مطابق دلی سے گئی ٹیم نے رم جھم اسپات کے کانپور، ہمیر پور اور اناؤ میں بارہ سے زیادہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے اور اس دوران تقریباً 100 کروڑ روپے کے ایکسائز ڈیوٹی کی چوری کے ثبوت ملے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.